پانی چوری پر 6افرادکے خلاف مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) 15شمالی،بہک لڑکا و دیگر مقامات پر چھاپے مارے تومنظور حسین خالد مسعود ’ اکرم ،وقار مصطفی ، آصف کوکاشتکار پانی چوری کر کے غیر قانونی طور پر فصلیں سیراب کرتے ہوئے پکڑ لیا،مقدمات درج کر لئے ۔
15شمالی،بہک لڑکا و دیگر مقامات پر چھاپے مارے تومنظور حسین خالد مسعود ’ اکرم ،وقار مصطفی ، آصف کوکاشتکار پانی چوری کر کے غیر قانونی طور پر فصلیں سیراب کرتے ہوئے پکڑ لیا،مقدمات درج کر لئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments