فلنگ اسٹیشن کا کیشیئر گرفتار

فلنگ اسٹیشن کا کیشیئر گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے اجنالہ روڈ پر پیٹرول پمپوں کی سکیورٹی چیک کرنے کے دوران ناقص انتظامات پر ایک فلنگ اسٹیشن کے کیشیئر جس کا نام محمد یعقوب بتایا جاتا ہے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 پولیس نے اجنالہ روڈ پر پیٹرول پمپوں کی سکیورٹی چیک کرنے کے دوران ناقص انتظامات پر ایک فلنگ اسٹیشن کے کیشیئر جس کا نام محمد یعقوب بتایا جاتا ہے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...