حکومت ہمارے واجبات کی ادائیگی میں کردار ادا کرے میونسپل کارپوریشن کے ریٹائرڈ ملازمین کی اپیل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپوریشن کے درجنوں ریٹائرڈ ملازمین نے واجبات کے حصول میں تاخیر پر حکومت سے اپیل کی ہے کہ ہمارے واجبات کی ادائیگی میں کردار ادا کرے ان ملازمین کا کہنا ہے کہ ملازمین نے اپنے بڑھاپا محفوظ کرنے کے لئے پنشن گریجویٹی اور دیگر واجبات پر نظر لگائی ہوتی ہے ، لیکن عرصہ سے ہمیں کچھ نہ ملنے سے ہماری امیدیں دم توڑنے لگی ہیں۔
میونسپل کارپوریشن کے درجنوں ریٹائرڈ ملازمین نے واجبات کے حصول میں تاخیر پر حکومت سے اپیل کی ہے کہ ہمارے واجبات کی ادائیگی میں کردار ادا کرے ان ملازمین کا کہنا ہے کہ ملازمین نے اپنے بڑھاپا محفوظ کرنے کے لئے پنشن گریجویٹی اور دیگر واجبات پر نظر لگائی ہوتی ہے ، لیکن عرصہ سے ہمیں کچھ نہ ملنے سے ہماری امیدیں دم توڑنے لگی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments