ڈی پی او سرگودھا کا سیف سٹی سرگودھا اور پولیس کنٹرول روم کا دورہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈی پی او سرگودھا توقیر محمد نعیم نے رات گئے سیف سٹی سرگودھا اور پولیس کنٹرول روم کا سرپرائز وزٹ کیا۔
دوران وم میں 15 پر موصول ہونیوالی کالز پر پولیس کے ریسپانس ٹائم اور ٹریکرز کے ذریعے گشت پر مامور پولیس گاڑیوں کی پوزیشنز کا جائزہ لیا۔ ڈی پی او نے کنٹرول روم کے عملے کو مؤثر مانیٹرنگ، بروقت رسپانس اور پولیس کی موجودگی یقینی بنانے کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments