محکمہ زراعت توسیع کے دفتر میں نئی مدنی مسجد کا افتتاح

محکمہ زراعت توسیع کے دفتر  میں نئی مدنی مسجد کا افتتاح

خوشاب(نمائندہ دُنیا)محکمہ زراعت توسیع کے دفتر میں نئی تعمیر ہونیوالی مدنی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا ۔

افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر اور مسلم لیگ(ن) کے ضلعی صدر سابق سینیٹرڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے بطور مہماناں خصوصی فیتہ کاٹ کر مسجد باقاعدہ افتتاح کیا۔ جب معزز مہمانان خصوصی افتتاح کیلئے پہنچے توڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع عبدالماجد خان نے ان کا استقبال کیا اور انہیں ک پھولوں کے گلدستے پیش کیے ، افتتاحی تقریب میں مدرسہ جامع العلوم کے مولانا عبدالجبار نے ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کرائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...