میانوالی کے کچہ کے علاقوں میں سیلابی پانی ٹوٹی سڑکیں ابھی تک ٹھیک نہیں ہو سکیں

میانوالی کے کچہ کے علاقوں  میں سیلابی پانی ٹوٹی سڑکیں  ابھی تک ٹھیک نہیں ہو سکیں

داؤدخیل(نماندہ دنیا)میانوالی کے کچہ کے علاقوں میں گزشتہ دو ماہ قبل آنے والے دریا سندھ کے سیلابی پانی نے تباہی مچائی علاقہ میں مونگی۔

کپاس۔و دیگر فصلیں تباہ ہو گئیں وہی کچہ کے علاقوں میں کئی روڈ بھی تباہ ہو گے جو تاحال ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں حکومت کی جانب سے ابھی تک روڈ کی تعمیر کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے اہل علاقہ شدید مشکلات سے دو چار ہیں ۔موچھ و تری خیل کچاجات میں سیلاب آیا۔گزر گیا۔زمینیں بھی خشک ہوگئی لیکن سلطان والا اور شیخاں والی والا روڈ کو کئی جگہوں سے بہا کر لے گیا تو کہیں سے روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکا ہے اور کہیں سے روڈ کے کنارے بیٹھ گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...