خریداری کیلئے آئے شہری کو جیب تراشوں نے شکار بنا لیا

 خریداری کیلئے آئے شہری کو  جیب تراشوں نے شکار بنا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کے لئے آئے شہری کو جیب تراشوں نے اپنا شکار بنا لیا

۔تھانہ ریل بازار کے علاقے کارخانہ بازار میں حشمت نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کی جیب میں سے نقدی، موبائل اور دیگر سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ بھی درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...