نامعلوم شخص پر ٹوکے کے وار کرکے اسے زخمی کر دیا

نامعلوم شخص پر ٹوکے  کے وار کرکے اسے زخمی کر دیا

میانوالی (نامہ نگار)ضلعی کچہری میانوالی کے احاطے میں تشدد کا افسوسناک واقعہ.ضلعی کچہری کے احاطے میں وکیل شفائللہ خان شہباز خیل کے چیمبر کے سامنے مبینہ طور پر طارق خان یاروخیل، جو پیشے کے اعتبار سے اسکول ٹیچر ہیں۔

نے ایک نامعلوم شخص پر ٹوکے کے وار کرکے اسے زخمی کر دیا۔واقعے کے بعد کچہری کے احاطے میں تشویش کی فضا پیدا ہوگئی۔طارق خان ٹیچر صاحب کو پولیس نے موقع پر گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...