9پولیس اہلکار ڈسمس: 1جبری ریٹائرمنٹ: ایک کووارننگ
میانوالی (نامہ نگار)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کا محکمانہ احتساب، غفلت و کوتاہی پر پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائیاں میانوالی پولیس میں نظم و ضبط برقرار رکھنے ۔
محکمانہ احتساب کو یقینی بنانے اور فرائض میں غفلت و کوتاہی کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی جانب سے محکمانہ احتساب کے تحت مختلف نوعیت کی کارروائیاں عمل میں لائی گئیں، سروس ضبطگی: 9ڈسمس: 1جبری ریٹائرمنٹ: 1وارننگ: 12 ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل نے واضح کیا کہ محکمہ پولیس میں نظم و ضبط، فرض شناسی اور عوامی خدمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments