بڑھتی ہوئی ما حو لیاتی آ لو د گی ہر حوا لہ سے ایک چیلنج ،صا حبزاد ہ سیدرضی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چیئرمین خد مت ا نسا نیت جسٹس صا حبزاد ہ سیدرضی العبا س شا ہ نے کہا ہے کہ۔۔۔
بڑھتی ہوئی ما حو لیاتی آ لو د گی ہر حوا لہ سے ایک چیلنج ہے اسمو گ ما حو لیاتی مسئلہ ہے ا س کے حل کیلئے متفقہ طور پر اقدا ما ت کیے جا ئیں حکو متی سطح پر بھی اقدا ما ت ضرور ی ہیں ما حو لیاتی آ لو د گی اور سمو گ سے نجا ت کیلئے مو ثر آ گا ہی مہم چلا ئی جا ئے ۔آگاہی مہم کے ذریعے بہتر نتائج سامنے آ سکتے ہیں مو سمیاتی تبدیلیاں بھی ایک بڑا مسئلہ بنی ہو ئی ہے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments