حکومت ا ب عوا م کی بہتر ی اور ا ن کو ڈیلیو ر کر نے کی طرف عملی قد م ا ٹھا ئے عدیل ارائیں

 حکومت ا ب عوا م کی بہتر ی اور  ا ن کو ڈیلیو ر کر نے کی طرف عملی قد م  ا ٹھا ئے عدیل ارائیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی رہنماء چوہدری عدیل ارائیں نے کہا ہے کہ حکومت ا ب عوا م کی بہتر ی اور ا ن کو ڈیلیو ر کر نے کی طرف عملی قد م ا ٹھا ئے محض بلند و با نگ دعو ؤ ں سے عوا م کی مشکلا ت حل نہیں ہو سکتی۔

 موجودہ حکو مت کے اقتدار کے 3سا ل کسی بھی حوا لہ سے عوا م کے لیے سود مند نہیں مہنگا ئی بے ر و ز گا ر ی اور لا قا نو نیت موجودہ حکومت کی پہچان بنی ہو ئی ہے ،اتحادی جماعتیں جمہور یت کے مفاد میں موجودہ حکو مت کو بر دا شت کرر ہی ہیں لیکن عوا می مسائل اور مشکلا ت پر اب عوام خا مو ش نہیں رہینگے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...