نو ازشر یف کا ر ڈ یا لو جی انسٹی ٹیوٹ لو گوں کیلئے ایک تحفہ، مرزافضل ا لر حمن

 نو ازشر یف کا ر ڈ یا لو جی انسٹی ٹیوٹ  لو گوں کیلئے ایک تحفہ، مرزافضل ا لر حمن

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق صد ر سرگود ہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی مرزافضل ا لر حمن نے کہا ہے کہ ۔۔

سرگودہا میں نو ازشر یف کا ر ڈ یا لو جی انسٹی ٹیوٹ حکو مت کا سرگودہا ڈویثرن کے لو گو ں کے لیے ایک تحفہ ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ نو ازشر یف انسٹی ٹیوٹ آف کا ر ڈ یا لو جی کو پور ی استعداد کے ساتھ فعا ل کیا جا ئے تا کہ لوگوں کو بہتر سے بہتر علاج معالجہ کی سہو لیات میسرآ سکیں ا مر ا ض قلب کے مریضوں کی بڑھتی ہو ئی شرح تشویشنا ک ہے حکو مت جلد ا ز جلد ا س کا رڈ یا لو جی انسٹی ٹیوٹ کو بھرپور استعداد کے ساتھ فعا ل کر ے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...