کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ، موسم سرد ہو گیا

کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ، موسم سرد ہو گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) شہر اور گردونواح میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش نے موسم کا مزاج بدل دیا۔

 گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش سے خنکی میں اضافہ ہوگیا اور سردی کی آمد کا احساس نمایاں ہونے لگا۔ بارش کے باعث فضا میں موجود گردوغبار اور آلودگی میں کمی آنے سے سموگ کی شدت کم ہوئی جبکہ ایٔر کوالٹی انڈیکس (AQI) میں بھی بہتری دیکھنے میں آئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...