سیاحوں کی بہتر تفریح کے لیے پر ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈجاری

سیاحوں کی بہتر تفریح کے لیے پر  ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈجاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں سیاحوں کوبہتر تفریح فراہم کرنے کے لیے پرفضا مقامات پر ترقیاتی کاموں کے لیے فنڈجاری کردیئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسی تناظر میں سرگودھا کے پرفضا مقام کھبیکی جھیل (ریزارٹ) میں سیاحوں کو بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، کیمپنگ کلیپنگ بہترین ریسٹ ہاؤس ہیں، اس کے علاوہ تین رہائشی ہٹس، ایڈونچر پارک، منی آبشار، سٹنگ ایریا سمیت دیگر منصوبوں پر ترقیاتی کام زور وشور سے جاری ہے ، جلد ہی کھبیکی ریزارٹ پنجاب کے خوبصورت پرفضا مقام میں بدل جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...