گیس لوڈ شیڈنگ سے گھریلو خواتین مشکلات سے دو چار

 گیس لوڈ شیڈنگ سے گھریلو خواتین مشکلات سے دو چار

گیس لوڈ شیڈنگ سے گھریلو خواتین مشکلات سے دو چار صبح فسٹ شفٹ میں ڈیوٹی پر جانے والے مزدور بغیر ناشتے کے جانے پر مجبور

داؤدخیل(نماندہ دنیا)داؤدخیل شہر کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھا جا رہا ہے سکندرآباد کالونی اور خیر آباد میں گیس لوڈ شیڈنگ سے فری جبکہ داؤدخیل میں دن میں صرف صبح تین گھنٹے ۔دوپہر کو تین گھنٹے اور شام کو چھ بجے گیس آتی ہے نو بجے تک جس کی وجہ گھریلو خواتین شدید مشکلات سے دو چار ہیں گیس لوڈ شیڈنگ کا ظلم داؤدخیل کی ہی عوام پر کیوں جاری ہے داؤدخیل میں گیس لوڈ شیڈنگ جاری جبکہ خیر آباد اور سکندرآباد کالونی گیس لوڈ شیڈنگ سے استشنی ایک بڑے شہر کو لوڈشیڈنگ کی سزا دی جا رہی ہے جو کہ ایک لاکھ آبادی کے شہر داؤدخیل کے ساتھ ظلم ہے گیس لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے صبح فسٹ شفٹ میں ڈیوٹی پر جانے والے مزدور بغیر ناشتے کے جانے پر مجبور ہیں جبکہ صبح میانوالی کالجز میں جانے والے طلباء و طالبات بھی ناشتے کے بغیر کالج جاتے ہیں جو کہ بہت بڑا محکمہ گیس کا ظلم ہے جبکہ چند کلومیٹر کے فاصلے پر خیر آباد اور سکندرآباد گیس لوڈشیڈنگ سے فری ہیں ان کو 24گھنٹے گیس فراہم کی جا رہی ہے جبکہ محکمہ گیس کا ملازم جو گیس بند اور کھولتا ہے وہ بھی 15منٹ پہلے بند کر دیتا ہے جبکہ گیس دیتے وقت 20سے 25منٹ لیٹ وال کھولتا ہے جس کی وجہ سے داؤدخیل کے سینکڑوں گھر شدید مشکلات سے دوچار ہیں جبکہ ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہے جو غریب سلنڈر بھی نہیں بھرا سکتے ہیں۔ مہنگائی نے غریب کی کمر توڑ دی ہے حکومت کی گیس سلنڈر کی جو قیمت مقرر کی ہے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...