اشتہاری مجرم گرفتار

 اشتہاری مجرم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا گیا، بھلوال کے علاقے سے گرفتار ملزم فراز خان گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا گیا، بھلوال کے علاقے سے گرفتار ملزم فراز خان گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...