غیر قانونی اسلحہ برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ میلہ پولیس نے اسلحہ کلچر اور بدمعاشی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم احمد بخش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے پسٹل 30 بور برآمد کر لیا۔
تھانہ میلہ پولیس نے اسلحہ کلچر اور بدمعاشی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم احمد بخش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے پسٹل 30 بور برآمد کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments