1600 گرام چرس اور پسٹل برآمد

 1600 گرام چرس اور پسٹل برآمد

موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔۔

ایس ایچ او تھانہ پائی خیل سب انسپکٹر شاہد عزیز اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ غلام مصطفے ولد غلام مرتضیٰ خان سکنہ محلہ مہارانوالہ پائی خیل سے 1600 گرام چرس اور پسٹل 9MM بور برآمد کیا۔ جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ پائی خیل میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...