مسلم لیگ(ن) کا منشور ہی ملک و قوم کی خدمت ، چوہدری ارشد
خوشاب(نمائندہ دُنیا)پاکستان مسلم لیگ(ن) لائرز فورم ضلع خوشاب کے صدر چوہدری ارشد محمود ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں نے ثابت کر دیا کہ ۔۔۔
مسلم لیگ(ن) کا منشور ہی ملک و قوم کی خدمت اور عوام کی فلاح و بہبود ہے حکومت کی عوام دوست انقلابی پالیسیوں مے حلو اور عوام کے مابین اعتماد کے رشتے کو مزید مستحکم کیا ، اب کوئی بھی منفی پراپیگنڈہ اس رشتے کو کمزور نہیں کر سکتا ، انشاء اﷲ مسلم لیگ(ن) کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی ۔میڈیا نبمائندوں سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ یہ وزیئر اعظم پاکستان شہباز شریف کا یہ تاریخی کارنامہ ہے کہ انہوں نے صرف ملکی معیشت کی بحالی کی راہین ہموار کیں بلکہ پارلیمانی سفارتکاری میں پاکستان کے کلیدی کردار کو بھی نمایاں کیا
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments