سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش  کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

 تھانہ غلام آباد کے علاقے میں ملزم حسنین نے اسلحہ کے ساتھ ویڈیو بنا کر مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر وائرل کی تھی، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ورانہ مہارت سے ملزم حسنین کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...