ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ چاپری پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمہ درج۔

ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ چاپری سب انسپکٹر لیاقت رسول خان اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ عمر گل ولد شادی گل سکنہ زیڑی سے بندوق 12بور ڈبل بیرل برآمد کی جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔

۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ چاپری میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...