شراب فروش سے 20لٹر دیسی شراب برآمد
خوشاب(نمائندہ دُنیا)وزیر اعلیٰ مریم نواز کے منشیات فری پنجاب وژن کے تحت ضلع خوشاب میں منشیات کیخلاف جاری کریک ڈاون کے دوران سٹی پولیس جوہر آباد نے ایک اور شراب فروش کو قانون کی گرفت میں لے لیا ۔
ملزم کے قبضہ سے 20لٹر دیسی شراب برآمد ہوئی م پولیس نے ملزم کیخلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments