سمندی والا سے پسٹل 30 بور برآمد

سمندی والا سے پسٹل 30 بور برآمد

موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ۔۔۔

ایس ایچ او تھانہ پائی خیل سب انسپکٹر شاہد عزیز اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ نذر عباس ولد غلام عباس سکنہ سمندی والا سے پسٹل 30 بور برآمد کیا جبکہ حفیظ اللہ ولد حیات اللہ سکنہ روکھڑی سے پسٹل 30 بور برآمد کیا۔دریافت پر ملزمان اسلحہ کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکے ۔دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ پائی خیل میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...