کلورکوٹ کے ریلوے اسٹیشن روڈ پر کام شروع نہ ہونے سے عوام کو شدید مشکلات

 کلورکوٹ کے ریلوے اسٹیشن  روڈ پر کام شروع نہ ہونے سے  عوام کو شدید مشکلات

کلورکوٹ(نمایندہ دنیا)کلورکوٹ کے ریلوے اسٹیشن روڈ پر کام شروع نہ ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا شہریون کا ۔۔۔۔

ریلوے حکام کو این او سی جاری کرنے کا مطالبہت فصیلات کے مطابق گزشتہ کئی روز سے کلورکوٹ کے ریلوے اسٹیشن روڈ کی تعمیر کا کام رکا ہوا ہے ٹھیکیدار کی طرف سے پتھر ودیگر سامان پہنچ چکا ہے لیکن مھکمہ ریلوے نے کام رکوا رکھا ہے ریلوے اسٹیشن روڈ کی تمعیر کے لیے ٹھیکیدار نے رود کو اکھاڑ دیا ہے ۔جس سے شہریوں مسافروں کی مشکلات بڑھ گئی ہے شہریوں نے ڈی ایس ریلوے ملتان سے اپیل کی ہے کہ عوامی فلاح کے منصوبے میں رکاوت نہ ڈالی جائے اور روڈ کی تمعیر کے لیے این او سی جاری کیا جائے تاکہ ٹھیکیدار روڈ کی تعمیر کا کام شروع کر سکے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...