کلورکوٹ اور گردنواح میں مذہبی جماعتوں کی طرف سے کوئی احتجاج نہ ہوا

کلورکوٹ اور گردنواح میں مذہبی  جماعتوں کی طرف سے کوئی احتجاج نہ ہوا

کلورکوٹ(نمایندہ دنیا)کلورکوٹ اور گردنواح میں مذہبی جماعتوں کی طرف سے کوئی جلسہ جلوس احتجاج نہ ہوا۔

پولیس امن وامان کے قیام کے لیے متحرک رہی۔کلورکوٹ اور گردونواح میں کسی قسم کا مذھبی جماعتوں کی طرف سے جلسہ احتجاج نہ ہوا جبکہ مقامی پولیس امن وامان کے قیام کے لیے سڑکوں پر متحرک رہی دوسری طرف پٹی کمشنر بھکر نے ضلع میں امن کے قیام اور عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لیے ضلع بھر میں دفعہ144لگا دی ہے اور ہر قسم کے احتجاج جلسوں جلوسوں عوامی اجتماعات پر پابندہی لگا دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...