بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا کی ایمپلائز ویلفیٔر ایسوسی ایشن کے سال 2027-28 کے انتخابات کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے ۔
چیف الیکشن کمشنر کے دفتر سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انتخابات 26 دسمبر 2026 کو منعقد ہوں گے ،نوٹیفکیشن کے مطابق مقابلہ دو گروپوں، فرینڈز گروپ اور انقلاب گروپ کے درمیان ہو گا۔ دونوں گروپوں نے 17، 17 عہدوں پر اپنے امیدوار میدان میں اتارے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments