کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی، چار افراد کے خلاف مقدمات درج
سرگودھا (سٹاف رپورٹر) قانون نافذ کرنے والے ادارے نے 128 جنوبی، کوٹ مومن اور لکسیاں میں چیکنگ کے دوران۔۔۔۔
لطیف، ساجد، عمر حیات اور الطاف کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کرایہ داروں کے کوائف پولیس کو فراہم نہ کرنے پر پکڑ لیا۔ ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments