دفاع وطن کیلئے پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، قدرت اللہ بھٹی

دفاع وطن کیلئے پوری قوم افواج پاکستان  کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، قدرت اللہ بھٹی

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی رہنما چوہدری قدرت اللہ بھٹی نے کہا ہے کہ دفاع وطن اور قیام امن کے لیے پوری قوم اپنی افواج اور اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔

دہشت گردی کے خاتمے سے ملک خوشحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ اس لیے ہر شہری پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ دفاع وطن اور قیام امن کے لیے اپنا کردار ادا کرے ۔ پاک فوج ملک کے استحکام کی ضمانت ہے ، ان شاء اللہ شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...