امانت میں خیانت، شہری کے 3 لاکھ 22 ہزار 500 روپے ہڑپ کر لیے گئے

 امانت میں خیانت، شہری کے 3 لاکھ 22  ہزار 500 روپے ہڑپ کر لیے گئے

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) امانت میں خیانت کے ذریعے شہری کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا گیا۔

 موضع کوٹ میانہ کے رہائشی محمد اشرف نے پولیس کو درخواست دی کہ اس نے محمد فاروق کو 65 من گندم، مالیتی 3 لاکھ 22 ہزار 500 روپے ، دی تھی۔ ملزم نے گندم کی رقم اپنے پاس بطور امانت رکھنے اور مطالبے پر واپس کرنے کی یقین دہانی کروائی تھی، تاہم متاثرہ شہری کے مطابق متعدد بار رقم کا تقاضا کرنے کے باوجود ملزم ٹال مٹول سے کام لیتا رہا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...