مہنگے داموں پٹرول فروخت کرنے والا منی ایجنسی کا مالک گرفتار

 مہنگے داموں پٹرول فروخت کرنے  والا منی ایجنسی کا مالک گرفتار

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) سول ڈیفنس ٹیم نے استقلال آباد میں کارروائی کے دوران مہنگے داموں پٹرول فروخت کرنے والے منی ایجنسی کے مالک کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

 اس کا نام ارشاد بتایا جاتا ہے ، جس نے منی پٹرول ایجنسی بنا کر مہنگے داموں پٹرول فروخت کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...