کرینہ خواتین کے مسائل پر مبنی فلم میں جلوہ گرہونگی

کرینہ خواتین کے مسائل پر  مبنی فلم میں جلوہ گرہونگی

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان فلم گڈنیوز اور تخت کے علاوہ خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان فلم گڈنیوز اور تخت کے علاوہ خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی جس میں وہ گاؤں بیلے کاکردار ادا کریں گی۔ نئی فلم کی کاسٹ اور نام کے بارے میں کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں