اروشی روتیلا کم عمر خوبصورت ترین خاتون قرار

اروشی روتیلا کم عمر خوبصورت  ترین خاتون قرار

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا کو دنیا کی کم عمر خوبصورت ترین خاتون قرار دیدیا گیا ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لاہور(نیٹ نیوز) وہ یہ اعزاز جیتنے والی بھارت کی پہلی خاتون بن گئیں، اداکارہ اس سے قبل بھی دیگر کئی بیوٹی ایوارڈ اپنے نام کرچکی ہیں انہیں یہ منفرد ایوارڈ انڈمان و نیکوبار جزائر کی حکومت اور محکمہ سیاحت کی جانب سے دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں