رشی سے سونالی اور پریانکا کی ملاقات

رشی سے سونالی اور پریانکا کی ملاقات

اداکار رشی کپور اس وقت امریکہ میں اپنے علاج کیلئے موجود ہیں، جہاں ان سے پریانکا چوپڑا اور سونالی باندرے نے....

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

نیویارک(آن لائن) ملاقات کی۔گزشتہ روز رشی کپور کی اہلیہ نیتوسنگھ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس ملاقات کی تصویر شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں