نیہا ککڑ کا بوائے فرینڈ سے بریک اپ

 نیہا ککڑ کا بوائے فرینڈ سے بریک اپ

گلوکارہ نیہا ککڑ کا بالی ووڈ اداکار ہیمانشو کوہلی کے ساتھ 2014 سے افیئر تھا اور ان دونوں کی جوڑی مداحوں میں بھی کافی مقبول تھی

ممبئی (نیٹ نیوز ) گلوکارہ نیہا ککڑ کا بالی ووڈ اداکار ہیمانشو کوہلی کے ساتھ 2014 سے افیئر تھا اور ان دونوں کی جوڑی مداحوں میں بھی کافی مقبول تھی تاہم چند روز قبل ان دونوں کا بریک اپ ہوگیا جس کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں تاہم اب گلوکارہ نے اس معاملے پر خاموشی توڑ دی، نیہا ککڑ نے کہا مجھے نہیں معلوم تھا کہ اس دنیا میں اتنے برے لوگ بھی ہوتے ہیں انہوں نے کہا سب کھو کر ہوش میں اب آئے تو کیا کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں