بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان آخری بار ڈان بننے کو تیار

بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان  آخری بار ڈان بننے کو تیار

بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان کے حوالے سے تازہ خبر آئی ہے کہ وہ جلد ہی اپنی کامیاب ایکشن فلم سیریز ڈان کی آخری فلم میں بھی نظر آئیں گے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی(نیٹ نیوز) انڈیا ٹوڈے نے اپنی خبر میں ایک اور خبر رساں ادارے کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ شاہ رخ خان کی کامیاب فلم سیریز ڈان کی تیسری فلم کا نام فائنل کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کی ڈان سیریز کی تیسری فلم کا نام’ڈان:دی فائنل چیپٹر ‘ہوگا جو ممکنہ طور پر اس سیریز کی آخری فلم ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں