عرفان خان صحت مند ہو گئے پھر سے اداکاری کرنے کو تیار

عرفان خان صحت مند ہو گئے  پھر سے اداکاری کرنے کو تیار

کینسر کے مرض میں مبتلابالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار عرفان خان کی صحت بہتر ہونے لگی ہے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ممبئی (شوبز ڈیسک) اور وہ بھارت واپس آگئے ہیں جبکہ انہیں ایک فلم کی آفر ہوچکی ہے اور وہ اداکاری کرنے کو تیارہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں