آسڑیلیا ڈزنی کو پہلی ایشیائی سپر ہیرو فلم بنانے پر 17.1ملین ڈالر سبسڈی دیگا

آسڑیلیا ڈزنی کو پہلی ایشیائی سپر ہیرو فلم  بنانے پر 17.1ملین ڈالر سبسڈی دیگا

آسٹریلوی فیڈرل حکومت نے امریکی پروڈکشن کمپنی دی والٹ ڈزنی کو پہلی ایشیائی سپر ہیرو فلم بنانے پر 17.1ملین امریکی ڈالر کی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

لاس اینجلس (اے پی پی) آسٹریلوی فیڈرل حکومت نے امریکی پروڈکشن کمپنی دی والٹ ڈزنی کو پہلی ایشیائی سپر ہیرو فلم بنانے پر 17.1ملین امریکی ڈالر کی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی والٹ ڈزنی نے گزشتہ ماہ فاکس سٹوڈیو آسٹریلیا میں کام کرنے کے مالکانہ حقوق حاصل کئے تھے ، آسٹریلوی حکومت نے آف سیٹ لوکیشن کا معاوضہ 16.5فیصد سے بڑھا کر 30فیصد کر دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں