میکا سنگھ کا دورہ ننکانہ صاحب

میکا سنگھ کا دورہ ننکانہ صاحب

بالی ووڈ کے گلوکار دلیر مہدی کے چھوٹے بھائی گلوکار میکا سنگھ نے گزشتہ روزننکانہ صاحب کا دورہ کیا

لاہور(کلچرل رپورٹر )۔انہوں نے گورودوارہ باباگرونانگ کرتار پور پر بھی حاضری دی اور ظہرانہ کیا۔واضح رہے کہ میکا سنگھ 3 رو زہ دورے پر پاکستان آئے ہیں اور وہ مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مصروف ہیں ۔میکا سنگھ کل واہگہ بارڈرکے راستے بھارت واپس جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں