دھاندلی کے ثبوت دکھائیں گی

تحریک انصاف کی مرکزی رہنماعائلہ ملک نے کہاہے کہ ضمنی الیکشن میں پنجاب حکومت نے ریکارڈدھاندلی کی ہے
اسلام آباد(آن لائن) ترقیاتی کاموں کالالچ اوردھونس دھاندلی سے ہمارے حلقہ کے عوام سے دھوکہ کیاگیاہے ۔انہوں نے کہاکہ جلدہی ایک پریس کانفرنس کے ذریعے عوام اورمیڈیاکے سامنے دھاندلی کے ثبوت پیش کروں گی ۔ عائلہ ملک