روسی وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

 روسی وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

اسلام آباد(دنیا نیوز ، مانیٹرنگ ڈیسک)روسی وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی۔

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او )کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آئے ہوئے روسی وزیراعظم میخائل میشوستن نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسے ملاقات  کی ہے ۔ملاقات کے آغاز پر روس کے وزیراعظم نے بڑی گرمجوشی سے آرمی چیف سے مصافحہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں