فیصل کنڈی سے جہانگیر ترین کی ملاقات ،ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق وفاقی وزیر جہانگیر خان ترین نے ملاقات کی۔
اس موقع پر وزیر مملکت برائے اوورسیز پاکستانیز عون چودھری بھی موجود تھے ۔ملاقات کے دوران ملک کی صورتحال، قومی امور اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments