وزیراعلیٰ کا دورہ پِنز ہسپتال مریم اورنگزیب کی ساس کی عیادت

 وزیراعلیٰ کا دورہ پِنز ہسپتال  مریم اورنگزیب کی ساس کی عیادت

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گزشتہ روز پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز (پِنز)ہسپتال کا دورہ کیا۔۔۔

اوروہاں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر علاج ساس مسز تاثیر کی عیادت کرتے ہوئے انہیں گلدستہ پیش کیا اوران کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی، اس موقع پر  ڈاکٹرز نے وزیراعلیٰ کو بریفنگ دی۔مریم نواز نے ہسپتال میں موجود دیگر مریضوں کے لواحقین سے بھی ملاقات کی،ان کی شکایات سنیں اور مسائل کا فوری ازالہ کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...