یو ایس بی کی ویڈیو ز غیر متعلقہ ،علیمہ خان کی فرانزک کی درخواست خارج

یو ایس بی کی ویڈیو ز غیر متعلقہ ،علیمہ  خان کی فرانزک کی درخواست خارج

راولپنڈی (خبر نگار)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے پراسیکیوشن کے اعتراضات سے اتفاق کرتے ہوئے ملزمہ کی جانب سے دائر درخواست کو خارج کر دیا۔۔۔

 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمہ میں علیمہ خان نے عدالت میں پیش کی گئی ویڈیوز کی یو ایس بی کا بین الاقوامی فرانزک کرانے کی استدعا کی تھی ، عدالت نے قرار دیا کہ یو ایس بی میں موجود مواد پہلے ہی عدالتی ریکارڈ پر آچکا ہے اس میں موجود ویڈیوز غیر متعلقہ ہیں، مقدمہ کی مزید سماعت 25اگست تک ملتوی کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...