عمران خان سے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کادن ، رفقا کی فہرست ارسال

عمران خان سے آج اڈیالہ جیل میں  ملاقات کادن ، رفقا کی فہرست ارسال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے رفقا کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی گئی۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق فہرست میں سینیٹر مشتاق احمد خان، کلیم اللہ لونی، نعیم اسلم گوندل، نصیر احمد ستی، محمد بلال انصاری اور شہلا نیازی کے نام شامل ہیں۔دوسری جانب  راولپنڈی پولیس نے ملاقات کے موقع پر سکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...