روپے کی قدر میں 0.01 فیصد بہتری ریکارڈ

روپے کی قدر میں  0.01  فیصد بہتری ریکارڈ

کراچی (کامرس ڈیسک) بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں معمولی قدر میں اضافہ جاری رہا اور روپے کی قدر میں 0.01 فیصد بہتری ریکارڈ کی گئی۔

بدھ کو انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں معمولی قدر میں اضافہ جاری رہا اور روپے کی قدر میں 0.01 فیصد بہتری ریکارڈ کی گئی۔ مقامی کرنسی 3 پیسے کے اضافے سے 277.27 روپے فی ڈالر پر بند ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...