3 دن کیلئے پٹرول ایک روپے 65 پیسے ، ڈیزل 88 پیسے لٹر سستا

3 دن کیلئے پٹرول ایک روپے  65 پیسے ، ڈیزل 88 پیسے لٹر سستا

اسلام آباد(دنیا نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کردی گئی۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 65 پیسے کمی کی گئی۔

جس کے بعد نئی قیمت 389 روپے 14 پیسے ہوگئی۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 88 پیسے کمی کے بعد 424 روپے 4 پیسے ہوگئی ۔اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 19 ستمبر سے 21 ستمبر تک 3 دن کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...