صدر سے گورنر پختونخواکی ملاقات سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا
اسلام آباد(نامہ نگار)صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی جس میں گورنر نے گیارہ اکتوبر کے بعد کے حالات بالخصوص سکیورٹی صورتحال سے صدر مملکت کو آگاہ کیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی جس میں گورنر نے گیارہ اکتوبر کے بعد کے حالات بالخصوص سکیورٹی صورتحال سے صدر مملکت کو آگاہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments