حیرت انگیز تھری ڈی فن پارے بنا نے والاپین

 حیرت انگیز تھری ڈی فن پارے بنا نے والاپین

آج کل فلموں کو تھری ڈی ٹیکنالوجی کی سہولت سے آراستہ کر کے نا ظرین کیلئے مزید پر کشش بنایا جارہا ہے

لاہور(نیٹ نیوز) لیکن ایک بر طانوی کمپنی نے ایسا پین متعارف کر ادیا ہے جورنگین روشنائی سے پلاسٹک کی تھری ڈی پینٹنگ اور حیرت انگیز فن پارے بھی بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ایک عام پین کے سائز اور وزن کا حامل یہ دنیا کا واحد پین ہے جس کی مدد سے کسی بھی سطح اور حیرت انگیز طور پر ہوا میں بھی آرٹ کے فن پارے بنائے جا سکتے ہیں ۔اس تھری ڈی پین کو استعما ل کر نے کیلئے اس میں خاص طور پر تیار کردہ روشنائی استعمال کی جاتی ہے جو لائٹ میں پگھلتی ہے اوراس سے منٹوں میں تھری ڈی اشکال تیار کی جاتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں