چین نے بارش اور سیلاب کے پانی کا حل ڈھونڈ لیا
چین نے بارش اور سیلاب کے پانی کا حل ڈھونڈ لیا ،بارشوں کی صورت میں سیلابی پانی جذب کرنیوالا اسفنج سٹی متعارف کرا دیا
بیجنگ(نیٹ نیوز) اسے چینی صوبے ہینان میں بنایا گیا ہے یہ اسفنج سٹی بارش اور سیلابی پانی کو جذب کرلیتا ہے جبکہ ضرورت کے وقت محفوظ کیا ہوا پانی دوبارہ چھوڑا بھی جاسکتا ہے۔