فن لینڈ کے آسمان پر انوکھے رنگوں کا خوبصورت نظارہ

 فن لینڈ کے آسمان پر انوکھے  رنگوں کا خوبصورت نظارہ

فن لینڈکے آسما ن پر لاتعداد ستاروں میں بکھرے دلکش رنگوں کے انو کھے نظا رے دیکھنے میں آ ئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

لاہور(نیٹ نیوز)۔فن لینڈ کے علاقے Arctic Resort میں دکھائی دینے والایہ قدرتی منظر فضا میں مو جو د مقنا طیسی ذرات اور زمین کے گر د مو جو د برقی لہروں اور مختلف گیسو ں کے ٹکر انے سے وجو دمیں آیا ۔اس حسین منظر کوکئی علاقوں میں دیکھا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں